علاقائی
ناقص افسران کے ظلم کی انتہا
کوٹ ادو ٹی ایم اے کا ملازم بھٹی برادری سے تعلق رکھنے والے جاوید نامی شخص جسکی سات بیٹیاں اور ایک بیٹا ہےٹی ایم اے ملازم کو چھ ماہ کی تنِخواہیں نہ ملیں کئی مرتبہ افسران بالا سے چند روپیوں کی فریاد کی خدارا میرے گھر کا چولھا جلانے کیلئے کچھ رقم دی جائے مگر کہیں سے داد رسی نہ ہوئی دوماہ سے بیماری میں مبتلا پریشان نڈھال ملازم تنخواہ نہ ملنے سے علاج سے قاصر رہا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اورمظلومیت کا نشان چھوڑتے ہوئے آج اللہ کو پیارا ہو گیا
دیگر غریب ملازمین میت کوروڈ کے بیچ میں رکھ کر سراپا احتجاج ہیں
-او انصاف دینے اور دلوانے والو سب کہاں غائب ہو چکے ہیں
؟؟؟؟؟
اعلیٰ حکام سے اپیل کی جاتی ہےمیونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے بقیہ تمام ملازمین کی تنخواہیں فی الفور جاری کی جائیں