پاکستان

لینڈ فل سائٹ پرقربانی کے جانوروں کی دس لاکھ الائشیں لائی گئیں: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لینڈ فل سائٹ پرقربانی کے جانوروں کی دس لاکھ الائشیں لائی گئیں، اچھے کام کو سراہا جانا چاہئے، شہر میں کوئی ایک جگہ دکھائی جائے جہاں سے الائشیں نہ اٹھائی گئی ہوں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیربلدیات سعیدغنی نے عمران اسمٰعیل کی بطورگورنرسندھ کی تقرری کے حوالے سے کہا کہ آئینی طور پر انٹرپاس گورنرکی تعیناتی پر کوئی پابندی نہیں تاہم پی ٹی آئی کا دعوی تھا کہ پروفیشنل اور پڑھے لکھے گورنرز مقررکئے جائیں گے،تحریک انصاف کواس پرسوچناچاہئے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیربلدیات سعیدغنی نے عمران اسمٰعیل کی بطورگورنرسندھ کی تقرری کے حوالے سے کہا کہ آئینی طور پر انٹرپاس گورنرکی تعیناتی پر کوئی پابندی نہیں تاہم پی ٹی آئی کا دعوی تھا کہ پروفیشنل اور پڑھے لکھے گورنرز مقررکئے جائیں گے، تحریک انصاف کواس پرسوچناچاہئے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیربلدیات سعیدغنی نے عمران اسمٰعیل کی بطورگورنرسندھ کی تقرری کے حوالے سے کہا کہ آئینی طور پر انٹرپاس گورنرکی تعیناتی پر کوئی پابندی نہیں تاہم پی ٹی آئی کا دعوی تھا کہ پروفیشنل اور پڑھے لکھے گورنرز مقررکئے جائیں گے،تحریک انصاف کواس پرسوچناچاہئے۔
سعید غنی نے شہریوں سے اپیل کی وہ شہرمیں صفائی کے لئے ساتھ دیں۔

Back to top button