فٹبالکھیل

فیفا: انگلینڈ نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ کا مقابلہ کولمبیا سے ہوا ، میچ میں انگلینڈ نے کولمبیا کو ہرادیا ہے ۔ انگلینڈ نے یہ کامیابی چار تین سے حاصل کری۔

اب  انگلینڈ نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  اس میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔

مزید پڑھیں
Back to top button