علاقائی
دائرہ دین پناہ پولیس کی پولیس گردی آزادی والے دن مظلوم رکشے والوں کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک
دائر دین پناہ میں پولیس والوں کی پولیس گردی مظلوم اور غریب رکشے والوں پر تشدد
دی ایجوکیئر سکول کے سامنے پولیس کا غریب رکشے والوں پر ناجائز تشدد سکول کے چھٹی کے وقت رکشے والے بچوں کو سکول سے گھر لے جانے کے لیے چھٹی کا انتطار کر رے تھے اسی اثنا میں دائرہ دین پناہ پولیس سکول کے گیٹ پرپہنچ گئی اور رکشے والوں پر تشدد شروع کر دیا سکول مین جشن آزادی کی تقریب ہو رہی تھی
یاد رہے کہ رکشے والوں نے نہ ہی کوئی قانون توڑا اور نہ ہی قانون سے تجاوز کیا وہ صرف سکول سے بچوں کو گھر لے جاے کے لیے چھٹی کا انتظار کر رہے تھے اور پولیس کی غنڈا گردی کا شکار ہو گئے