ٹیکنالوجیفلاحی کامکاروبارمعلومات

لئیر ایج پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں

لئیر ایج آنے والے سالوں میں بٹ کوائن کے لین دین کو ویریفائی کرنے کے لئے ہر جگہ استعمال ہوگا اور ان کا اپنا کوائن بھی بائنانس پر آئے گا۔

اس پر فری پوائنٹس حاصل کرنے کے آخری تاریخ 22مارچ ہے، اس لئے جلد از جلد اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔

متعلقہ خبریں

سب سے پہلے نیچے دئے گئے لنک کے مطابق ویب سائٹ اوپن کریں

https://dashboard.layeredge.io

اس طرح کا پیج آپ کے سامنے آئے گا

اب سٹارٹ والے بٹن پر کلک کریں، آپ کے سامنے ایک نئی سکرین اوپن ہوگی، جس میں آپ کو آپشن دیا جائے گا کہ اپنا ڈیجیٹل والٹ منسلک کریں۔
،

آپ کے پاس میٹا ماسک یا کوئی اور والٹ ہونا چاہئے، جو کہ صرف آپ کے کنٹرول میں ہو۔ بائنانس کا والٹ کسی بھی جگہ لنک نہ کریں، کیونکہ یہ ایکسچینج کا والٹ ہے اور بائنانس والے اسے کبھی بھی بند کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کے موبائل میں پہلے سے میٹا ماسک یا اوکے ایکس جیسا کوئی والٹ ہے تو پھر اس کی ایپلیکیشن خود بخود کھل جائے گی اور ایک میسج سامنے آئے گا جس آپ نے کرنا ہے، یا کنیکٹ کا بٹن آئے گا ، اسے کنیکٹ کرلیں اور آپ خودبخود واپس لئیر ایج پر آجائیں گے۔

لیکن اگر آپ کے موبائل میں والٹ نہیں ہے تو پھر اس طرح کی سکرین آئے گی، جس کے نیچے GETکا بٹن دیا ہوا ہوگا، یہاں سے آپ مطلوبہ والٹ والی ایپلیکیشن کو ڈاوٗنلوڈ کرسکتے ہیں اور پھر اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق اسے آپ لنک کرلیں گے

لنک مکمل ہونے کے بعد، آپ کی سکرین پر ایک ونڈو اوپن ہوگی، جس میں ایک کوڈ درج کرنے کے لئے کہا جائے گا، مندرجہ ذیل کوڈ ہوبہو اس میں درج کریں

aS0KuyPZ

اس کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی۔

اس میں Start Node پر کلک کردیں

اب یہ پھر آپ کو والٹ والی ایپلیکشن میں لے جائے گا اور آپ نے اپنے والٹ کو اس میں کنیکٹ کردینا ہے۔

جیسے ہی آپ کنفرم کریں گے تو آپ پھر سے اپنے براوزر میں واپس آجائیں گے اور آپ کا نوڈ سٹارٹ ہوجائے گا۔

اب نیچے والی تصویر کے مطابق ،جو تین لائنز والا بٹن ہے، اس پر کلک کریں تو سائڈ پر ایک مینو کھل جائے گا، اس میں Task, Proof اور سب سے نیچے Claim Reward کا آپشن ہوگا

 

Task پر کلک کرکے 2 Task, بالکل فریں ہیں وہ مکمل کریں،

Proof میں کچھ بھی لکھ کر سینڈ کردیں

Claim Reward پر کلک کرنے سے ایک ونڈو اوپن ہوگی، وہاں Claim کا بٹن ہوگا، اس پر کلک کریں، پھر سے والٹ اوپن ہوگا، کنکیٹ کریں اور 500 پوائنٹس مفت پائیں

500 روزانہ ملیں گے اور ایک ہفت مکمل ہونے پر 25000 ملیں گے۔

اس کے بعد آپ کا کام مکمل ہوا، یہ آپ کے براوٰزر میں چلتا رہے گا، آپ 6-12 گھنٹے بعد، ایک بار کھول کر چیک کرلیں کہ نوڈ چل رہا ہے یا رک گیا ہے، اگر چل رہا ہے تو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، لیکن اگر رک گیا ہے تو پھر سے چلا دیں، جیسے پہلے سٹارٹ کیا تھا۔

Task مزید نہیں کرنے اور نہ ہی Proof مزید کرنے ہیں،

صرف نوڈ سٹارٹ کرکے چھوڑ دینا ہے۔

 

 

 

مزید پڑھیں
Back to top button