تعلیمٹیکنالوجیفلاحی کامکاروبارمعلومات

EXEOS per account kaisay banayein

ایگزی او ایس پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں

ایگزی او ایس گوگل کروم کی ایک ایکسٹیشن ہے، جسے آپ نے صرف انسٹال کرنا ہے اور یہ خودبخود مائیننگ کرتی رہے گی۔

پہلا مرحلہ : نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے ایکسٹینشن کو ڈاؤنلوڈ کرلیں

https://app.exeos.network?referralCode=REFUINGC1RB

اب آپ کے سامنے ایک سکرین آئے گی، جس پر آپ اپنا گوگل اکاؤنٹ لنک کرسکتے ہیں یا نیا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

دوسرا مرحلہ : اب آپ کے سامنے ایک ونڈو کھل جائے گی، جس میں آپ نے نیکسٹ نیکسٹ کرتے جانا ہے اور آخری سکرین پر اپنا نام لکھ دینا ہے

تیسرا مرحلہ: اس کے بعد آپ نے ونڈوکو کلوز کردینا ہے اور کروم کی ایکسٹینشن کو اپنے براؤزر میں پن کردینا ہے، تا کہ آپ کو نظر آئے، یہ خودبخود سٹارٹ ہوجاتی ہے ۔

اگر ایکسٹینشن آپ کو نظر نہیں آرہی تو اسے مندرجہ ذیل طریقے سے پن کر لیں۔

اس کے بعد آپ نے ایکسٹینشن کے آئی کون پر کلک کرکے اسے سٹارٹ کردینا ہے۔

اس کے بعد یہ ایکسٹینشن مائیننگ سٹارٹ کردے گی۔

https://app.exeos.network?referralCode=REFUINGC1RB

مزید پڑھیں
Back to top button