پاکستانکرکٹکھیل

14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے، سرفرازاحمد


ڈبلن (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ 14 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد انجانے خوف میں مبتلا تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا کہ جب تین وکٹیں گر گئیں تو ہماری تشویش بڑھ رہی تھی اور ہم انجانے خوف میں مبتلا تھے۔سرفراز احمد نے کہا کہ آئرلینڈ کو ہرانے کے بعد اب ہماری نظریں انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ پر ہیں، پاکستان ٹیم اس چیلنج پر پورا اترنے کے لئے تیار ہے، انگلینڈ کی سیریز آسان نہیں ہے تاہم ہم کوشش کریں

جواب دیں

Back to top button