کاروبار
200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی
لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں