علاقائی

ڈیرہ غازی خان: ن لیگ کی حمایت میں احتجاجی جلسہ احمد یار ہنجرا کی شرکت

جلسے کا مقصدشریف فیملی کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا تھا

12 اکتوبر 2020 کو ڈیرہ غازی خان ٹریفک چوک میں مسلم لیگ ن کا احتجاجی جلسہ ہوا جس کی کال چیف لغاری سردار محمد جمال لغاری صاحب بالخصوص صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری صاحب نے دی تھی جلسہ میں ڈی جی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع (لیہ۔ ڈی جی خان۔ مظفرگڑھ۔راجن پور) کے عہدیداروں اور ورکرز نے شرکت کی۔

 

 

جلسے کا مقصدشریف فیملی کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا تھا جس میں سردار محمد جمال لغاری ٫ سردار اویس احمدخان لغاری٫ سردار احمدخان لغاری٫ سردار محمود قادر خان لغاری٫ سردار اسامہ فیاض لغاری٫سردار عمارخان لغاری٫ سید عبدالعلیم شاہ٫ ڈویژنل صدر اعجاز اچلانہ٫ میر مرزا خان تالپور٫ غلام مصطفی خان کھنڈوا٫ احمد یار ہنجرا٫ بلال کھر٫ حیات بزدار٫ اسلم بزدار٫ اقبال لغاری٫ حاجی کوڑا خان رستمانی۔ فیاض لغاری٫ اے ڈی لغاری٫ عطاء اللہ لغاری٫ حفیظ گبول٫ محمدخان ہوتانی٫اعظم خان کلوئی۔ خیرالدین احمدانی۔ اسلم پرویز۔ جلال خان٫ اورنگزیب لغاری٫شیربازلغاری٫ الطاف احمد٫حیات خان٫ چھٹہ خان لغاری٫ ڈاکٹر آصف لغاری٫ایاز احمدلغاری٫ نمی لغاری٫ ظہور لغاری٫وحید لغاری٫محمددین لغاری٫ ولی لغاری اور دیگرافراد نے شرکت کی۔

Back to top button