انٹرٹینمنٹ

میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں ہر رشتے خاص طور پر میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے میری زندگی میں ہر رشتے کی بہت اہمیت ہے خاص طور پر میرے دوستوں کی کیونکہ میرے دوستوں نے میری زندگی کے ہر اتار چڑھاؤ میں میرا ساتھ دیا ہے، اس لئے وہ میری زندگی کا لازمی جز ہیں۔ کرینہ کپور ان دنون فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف

جواب دیں

Back to top button