تعلیمی ادارے
موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی اور سرکاری سکول بند رہیں گے۔