علاقائی

ملک سلطان ہنجرا نے اشرف خان رند کو بڑا سیاسی جھٹکادے دیا

بیٹ قائم والا ,چاہ سلطان والا میں وائس چیرمین حاجی غلام سرور خان رند کی قیادت میں سینکڑوں رنر برادری کے سرکردہ لوگوں نے اشرف رند سے اعلان بغاوت کرتے ہوۓ ہنجرا گروپ کی حمایت کا اعلان۔ملک افضل ہنجرا پر پھول کی پتییاں نچھاور۔ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔تحریک انصاف کے امیدوار اشرف رند کو 2 بار چیئرمین بنایا مگر انہوں نے برادری کو پس پشت ڈال کر خود مال بنایا۔جس کی وجہ سے ان کے والد منظور رند کو بلدیاتی الیکشن میں عبرت ناک شکست ہوئ۔سونہارا خان رند,حاجی موسی رند,حاجی نواز رند, حماد موسی,اللہ وسایا رند,ملازم رند,حاجی عطا رند,محمد ہاشم رند۔عبدالرحمن رند,ریاض رند,رشید رنر,فاروق رند,غلام یاسین رند,غلام سرور رند,محبوب رند,اصغر ندیم رند,جاوید رند,اصغر رند,عباس رند,خدا بخش رند,احمد رند,ظفر اقبال رند,عبدالرزاق رند,احتشام اکرم رند,افضل رند,رفیق رند,حاجی محمد حسین مزاری رند,حاجی عمر کھوسہ کا اعلان بغاوت,کھوسہ۔لوہار,راں,منجوٹھہ,بلوچ,میرانی,واٹو,کلاتی برادری کا بھی اعلان بغاوت سے اشرف رند کی کمر ٹوٹ گئ,احمد یار ہنجرا,ملک سلطان محمود کی جیت یقینی۔

Back to top button