صحت

لال بیگ انسانوں کو لاحق کن بیماریوں کے علاج کیلئے مفید ہے؟عجیب و غریب تحقیق

چینی سائنسدانوں نے سانس اور منہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے لال بیگوں پر کامیاب تجربات کئے ہیں،چینی سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ لال بیگوں کے مادے سے گولیاں اور شربت تیار کئے ہیں جو سانس اور منہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے مفید پائے گئے ہیں۔ سچوان میں واقع گڈڈاکٹر فارماسیوٹیکل گروپ نے اس مقصد کیلئے ایک کاکروچ فارم قائم کر رکھا ہے جہاں مصنوعی دانش ٹیکنالوجی کے ذریعے درجہ حرارت اور نمی کو مخصوص درجے تک برقراررکھا جاتا ہے جو لال بیگوں کی پرورش کیلئے ضروری

Back to top button