کاروبار

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دو ہفتے کے دوران فی تولہ سونا کی قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 93400 روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 10 گرام سونا 2230 روپے اضافے سے 80075 روپے کا ہو گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت 90200 روپے ہوگئی ہے۔ امریکہ ایران کشیدگی کے سبب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا ایک ہفتے کے دوران40 ڈالر مہنگا ہوا۔

Back to top button