دائرہ دین پناہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئیں پولیس کی کارکردگی صفر ستمبر 22, 2018 ایس ایچ او دائرہ دین پناہ اظہر حیدر جرائم روکنے میں ناکام ،پولیس اہلکاروں کے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ تعلقات ہیں ۔شہری