پاکستانعلاقائیفلاحی کام
اہم خبریں

دائرہ دین پناہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم

دھرتی رنگ نیوز چینل کا عوامی مفاد میں کیا گیا سروے

دائرہ دین پناہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر دکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا ہے۔
دھرتی رنگ نیوز چینل کا عوامی مفاد میں کیا گیا سروے اور اس کی ویڈیوز

متعلقہ خبریں

سادہ لوح لوگوں سے فی کارڈ تین سو روپے وصول کئے جارہے ہیں، غریب عوام جو پہلے ہی مہنگائی کا شکارہے ، اور بڑی مشکل سے زندگی گزار رہی ہے، اوپر سے ظالم دکانداروں نے ملی بھگت کرکے، فی کارڈ تین سو روپے مقرر کردیئے ہیں، جو شخص پیسے ادا نہیں کرتا، ان کو واپس بھیج دیا جاتا ہے۔

حکومتی نمائندوں اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اس کا نوٹس لے اور غریب عوام کو مزید لٹنے سے بچائے۔

مزید پڑھیں
Back to top button