پاکستان

بھارتی خفیہ ایجینسی را کیلیئے کام کرنے والا اے ایس آئی گرفتار

پولیس کے مطابق را کیلئے کام کرنے والا گرفتار اسسٹنٹ سب انسپیکٹر (اے ایس آئی) شارع فیصل تھانے میں تعینات تھا۔  گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔

ایس آئی یو کے ایس ایس پی عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ پولیس نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کی اور سب انسپکٹر شہزاد پرویز کو حراست میں لے لیا۔

Back to top button