امریکی پالیسیوں کے سبب عالمی برادری کی ڈالر میں دلچسپی کم ہو رہی ہے، ملک سہیل
جون 6, 2018
دوست ممالک کے مابین مقامی کرنسی میں بین الاقوامی تجارت کا رجحان فروغ پا رہا ہے،پاکستان اور چین کی تجارت سے ڈالر کا کردار کم ہوجانا خوش آئند ہے،چین کو یو آن میں ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دبائو کم ہو جائے گا، چیئرمین ایف پی سی سی آئی