علاقائی

احمد یار ہنجرا: 5نومبر کا احتجاجی جلسہ حکومت پر ضرب کاری ثابت ہو گا

پی ڈی ایم تحریک کامیابی سے ہمکنار ہو گی،حکومتی کارکردگی انتہائی ناقص ہے

کوٹ ادو: سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قوم کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے اسکے نتیجہ میں عوام نے خود ہی تحریک نجات شروع کر دی ہےاور اب یہ تحریک رکنے والی نہیں ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسے اس تحریک میں آخری کیل ثابت ہوں گے عوام سے اپیل ہے کہ 5نومبر کو ہونے والے جلسے میں بھرپور شرکت کریں

Back to top button