Site icon Daira Din Panah – City Portal

پنشنرز حضرات کیلیئے خوشخبری حکومت کا پنشن میں اضافے کا اعلان

 

اسلام آباد میں ای او بی آئی کے زیر اہتمام کارپوریٹ اینڈ کمرشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8ہزار 500 کر دی ہے، اب نئے سال سے عوام کو کم از کم پینشن 8 ہزار 500 ملے گی جب کہ ای او بی آئی پینش کو 15 ہزار تک لے کر جائیں گے اور ای او بی آئی کے جاری منصوبے آئندہ سال کے اوائل میں مکمل ہو جائیں گے۔

Exit mobile version