Site icon Daira Din Panah – City Portal

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد تقریباً برابر ہو گئی جس کے بعد پریانکا چوپڑا نے دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 24,027,207 ہو گئی ہے جو اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے تھوڑی سی زیادہ ہے دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 24,025,025 ہو گئی ہے، اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام پر حکمرانی کرتی رہی ہیں لیکن پریانکا چوپڑا اس ریس میں آگے جانے کے لئے پرعزم

Exit mobile version