Site icon Daira Din Panah – City Portal

ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا کارنامہ

کوٹ ادو میں خاتون نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی گیلری کے فرش پر بچے کو جنم دیدیا، خاتون کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ حاملہ خاتون کو ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نے لیبرروم سے باہر نکال دیاتھا

Exit mobile version