Site icon Daira Din Panah – City Portal

فیصل آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،بیوی خاوند کی جدائی برداشت نہ کر سکی، شوہر کے دبئی جاتے ہی ایسا خوفناک کام کرڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

بیوی خاوند کی جدائی برداشت نہ کر سکی خاوند کے جاتے ہی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سمندری کے علاقہ477گ ب میں مسیحی خاتون انیتہ کا خاوند روز گار کے سلسلہ میں ایک دن قبل دوبئی گیا جسکے بعد آج 28سالہ انیتہ نے کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی متوفیہ ایک بچے کی ماں

Exit mobile version