پاکستان

غازی عبدالرشید قتل کیس پرویز مشرف کے خلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد: غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف گھیرا تنگ، ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں پرویز مشرف کے خلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل کے بعد حکم سنایا۔

Back to top button