قو می اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ کی منظو ری کے عمل کے دوران حکو متی اور اپو زیشن ار کان کے ما بین دلچسپ نو ک جھو نک کو سلسلہ جا ری رہا ، جمعہ کو ہو نے والے اجلاس میں پا کستان تحر یک انصاف کی رکن اسمبلی شیر یں مزاری اور وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل کے ما بین لفظو ں کے تبا دلہ نے سب کی تو جہ اپنی طر ف مبذول کروا لی ، شیر یں مزا ری کے با ر با راعترا ضا ت نے وزیر خزا
نہ کو ز چ کر دیا ،وزیر خزا نہ نے فنا نس بل 2018 میں ترا میم اور مطا لبات زر تیزی میںپڑھنا شروع کی تو شیر یں مزا ری نے اعترا ض کر تے ہو ئے کہا وزیر خزا نہ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کس ز با ن میں بو ل رہے ہیں انہو ں نے سپیکر قو می اسمبلی ایاز صا دق سے مخا طب ہو تے ہو ئے کہا کہ وزیر خزا نہ سے کہیں آ ہستہ آ ہستہ ترا میم پڑ ھی جا ئیں تا کہ دیگر ار کان کو سمجھ بھی آ ئے ، یہ ما ئیک کی طرف دیکھ کربھی نہیں پڑ ھ ر ہے بلکہ ہما ری طرف دیکھ کر پڑ ھ رہے ہیں، یہ آ ج بہت زیا دہ گپ شپ لگا رہے ہیں،ان کے ہا تھ میں جو پر چی دی جا تی ہے یہ پڑ ھ دیتے ہیں وزیر خزا نہ کو اس با ت تک کا خیال نہیں ہے کہ یہ کو نسی تر میمپڑھ ر ہے ہیں بس ہا تھو ں میں تھما ئی جا نے والی پر چیا ں پڑ ھتے جا ر ہے ہیں،انہو ں نے شیم شیم کے نعرے بھی لگا ئے انہو ں نے وزیر مملکت برا ئے خزا نہ را نا محمد افضل سے کہا کہ آ پ ہی وزیر خزا نہ کی مدد کر یں ان کو سمجھا ئیں اگر آ پ یہ سارا عمل کر تے تو اب تک آ پ کا بجٹ منظو ر ہو چکا ہو تا،سپیکر نے کہا یہ پہلی مر تبہ وزیر خزا نہ بنے ہیں آ ئند ہ وزیر خزا نہ بنیں گے تو سب کچھ سمجھ جا ئیں گے، وزیر خزا نہ نے جواب دیتے ہو ئے کہا شیر یں مز اری کے شیم شیم کے نعرو ں کی کچھ سمجھ نہیں آ ئے بجٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ شیم شیم کے نعرے لگا ئے جائیں۔