Site icon Daira Din Panah – City Portal

دائرہ دین پناہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر پولیس کا کریک ڈاون

sho Asmat abbas

دائرہ دین پناہ: ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ عصمت عباس کی طرف سے لاک ڈاوٗن پر سختی سے عمل درآمد جاری خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون، سرکاری نوٹیفیکیشن کے علاوہ باقی دوکانیں بند کرا دی گئیں۔

شام ۵ بجے سے لاک ڈاون پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او عصمت عباس نے موقع پر کھڑے ہو کر تمام دوکانیں بند کرادیں اور احکامات دیے کہ شہری اور دوکاندار حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کریں اور کرانا وائرس سے بچاوٗ کیلیئے ہمارا ساتھ دیں۔  

Exit mobile version