علاقائی

خوش آمدید جناب میاں شیبر علی قریشی صاحب وزیر ہاؤسنگ

ٹیم دائرہ دین پناہ محترم وزیر ہاؤسنگ، جناب میاں شبیر علی قریشی صاحب کو دائرہ دین پناہ آنے پر خوش آمدید کہتی ہے۔

ساتھ ہی ہم علاقے کے دیرینہ مسائل کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں، جو ابھی تک حل طلب ہیں، جیسا کہ صفائی عامہ کے مسائل، صحت کو سہولیات کی کمی، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور قبضہ مافیا سے نجات وغیرہ۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اپنے کئے گئے دعوں کے مطابق جلد از جلد ان غور طلب مسائل کے حل کے لئے دیرپا اقدامات کئے جائیں گے۔

Back to top button