محترم قارئین جیسا کہ آج کل ہمارے حلقے میں انتخابی مہم زوروں پر ہے، اور اس حلقہ کے ووٹرز بھی تذبذب کا شکار ہیں کہ ووٹ کس کو دیں اور کس کو نہ دیں، ، ایسے میں ضروت ہے اس بات کی کہ ایک مرتبہ عوامی سروے کر لیا جائے،
آپ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں کیونکہ آپ کا نام اور شناخت اس پول میں نہی پوچھی جارہی، فیس بک پر جو پول فیس بک کی آئی ڈی کے ساتھ بنتے ہیں، ان میں آپ کا نام ، آئی ڈی اور تصویر بھی ساتھ جاتی ہے، مگر ہمارے پول میں آپ سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی معلومات حاصل نہیں کی جاتی ہیں ۔
[totalpoll id=”4344″]