اسلام آباد کے علاقہ بہارہ کہو میں شرپسندوں نے نمازیوں پر فائرنگ کی ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق نمازی جمعہ کی نماز ادا کر کے باہر نکل رہے تھے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کھول دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر پولی کلینک منتقل کیا گیا جہاں ان کا اعلاج چل رہا ہے۔ پولیس نے علاقہ کو چاروں طرف سے اپنے گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی خاص کامیابی نہیں ملی ہے ۔ جبکہ اہل علاقہ خوف و
ہراس میں مبتلا ہیے