Site icon Daira Din Panah – City Portal

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ بناتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،واحد کھلاڑی بن گئ

آسٹریلیا کے خلاف 73 رنز بنانے والے فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے، انہوں نے 68واں رنز لے کر بھارت کے شیکھر دھاون کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکھردھاون نے رواں سال اب تک دس اننگز میں 419 رنز بنائے جبکہ فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کی 12ویں اننگز میں سب سے زیادہ رنزبنانے والے بیٹسمین بن چکے

Exit mobile version